Results 1 to 3 of 3

Thread: خوش نصیب قوموں کو اچھے قائد اور راہنماء

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel خوش نصیب قوموں کو اچھے قائد اور راہنماء

    خوش نصیب قوموں کو اچھے قائد اور راہنماء

    تاریخ کا سب سے بڑا سچ یہی ہے کہ دنیا بھر میں جن قوموں Ù†Û’ اپنی Ø+الت بدلی ہے اور وُہ دنیا میں اپنا مقام بنانے میں کامیاب ہوئی ہیں اگر آپ اُن Ú©ÛŒ تاریخ کا سرسری جائزہ بھی لیں Ú¯Û’ تو آپ Ú©Ùˆ پتہ Ú†Ù„Û’ گا کہ ِان خوش نصیب قوموں Ú©Ùˆ اچھے قائد اور راہنماء ملے تھے جنہوں Ù†Û’ اس قوم Ú©ÛŒ کایا ہی پلٹ دی اور ان Ú©Ùˆ ممتاز، باوقار اور ترقی یافتہ قوموں Ú©ÛŒ صف میں لا کھڑا کیا ہے۔

    جب کہ وُہ بدقسمت قومیں اور معاشرے جن کازوال کمال میں نہیں بدل رہا اُن Ú©Ùˆ اعلیٰ قائد اور پیشوا میسر نہیں آئے۔ اُن Ú©ÛŒ ناکامیوں اور زوال Ú©ÛŒ داستانوں میں نااہل لیڈروں کا کردار بہت زیادہ ہوتا ہے۔ کسی بھی قوم Ú©Ùˆ بڑی اور مہذب بنانے میں صرف ایک زیرک راہنماء ہی کافی ہوتا ہے۔ مگر اگر قیادت کا بØ+ران نہ آئے اور قوم Ú©Ùˆ یکے بعد دیگرے قابل راہنماء میسر آتے Ú†Ù„Û’ جائیں تو اس قوم Ú©ÛŒ خوش بختی کا کیا کہنا! اور اُسے دنیا بھر میں اپنا اعلیٰ مقام بنانے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ قیادت چاہے سیاست Ú©Û’ میدان میں ہوں یا معیشت میں، تعلیم میں ہوں یا کھیل میں، جنگ Ú©Û’ میدان میں ہو یا پھر سائنس Ú©Û’ شعبے میں، قوموں کا وقار اِن لوگوں سے ہی Ø·Û’ پاتا ہے جنہیں لیڈر کہا جاتا ہے۔ دنیا میں جب بھی کسی قوم ØŒ ٹیم اور گروہ Ù†Û’ Ú©Ú†Ú¾ بڑا کر Ú©Û’ دکھایا ہے وُہ اعلیٰ قیادت Ú©ÛŒ بدولت ہی ممکن ہوا ہے۔ ڈوبتی کشتیوں Ú©Û’ Ø+وصلہ مند کپتان ہچکولے کھاتی نائو Ú©Ùˆ سلامتی سے پار لگانے Ú©Û’ ہنر سے بخوبی واقف ہوتے ہیں۔

    قیادت کے قابل بننے کے 7سائنسی اصول
    تØ+ریر : پرفیسر ضیا Ø¡ زرناب
    کے مضمون سے اقتباس
    2gvsho3 - خوش نصیب قوموں کو اچھے قائد اور راہنماء

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: خوش نصیب قوموں کو اچھے قائد اور راہنماء

    مشکلیں، مصیبتیں، اور تنگنائیاںتو قیادت Ú©ÛŒ صلاØ+یت Ú©Ùˆ مزید چمکا دیتی ہیں۔ دوسرے لوگوں Ú©Ùˆ ساتھ لیکر منزل Ú©ÛŒ طرف مشکلات Ú©Û’ باوجود بڑھے Ú†Ù„Û’ جانا ہی قیادت Ú©ÛŒ بنیادی صفت ہوتی ہے۔ قائد Ú©ÛŒ موجودگی سے ہی لوگوں کا Ø+وصلہ بڑھتا ہے اور وُہ مزید جوش Ùˆ ولوے سے منزل Ú©Û’ Ø+صول Ú©Û’ لئے تن، من اور دھن Ú©ÛŒ بازی لگا دیتے ہیں۔ قیادت اور پیروکار میں اخلاص اور اعتبار کاایک ایسا رشتہ قائم ہوتا ہے کہ جس میں قائد Ú©ÛŒ قربت Ú©Ùˆ لوگ دل Ùˆ جان سے نہ صرف Ù…Ø+سوس کرتے ہیں بلکہ اُ س Ú©ÛŒ فرمانبرداری میں سب Ú©Ú†Ú¾ نچھاور کرنے پر بھی آمادہ ہو جاتے ہیں۔مُخلص قیادتیں ہی ملکوں، ٹیموں، گروپوں اور گروہوں Ú©Û’ بیڑے پار لگایا کرتی ہیں اور انہیں منزلوں سے بہ آسانی آشنا کیا کرتی ہیں کیونکہ انہیں اعلیٰ اخلاقی جواز بھی اپنی بے لوث خدمت Ú©ÛŒ وجہ سے ہی Ø+اصل ہوتا ہے۔
    2gvsho3 - خوش نصیب قوموں کو اچھے قائد اور راہنماء

  3. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: خوش نصیب قوموں کو اچھے قائد اور راہنماء

    2gvsho3 - خوش نصیب قوموں کو اچھے قائد اور راہنماء

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •